وزیر اعظم کا شکریہ لیکن

03 مارچ 2010
مکرمی! میں نوائے وقت کا مشکور ہوں کہ میرا مسئلہ شائع کیا جس پر وزیر اعظم لیڈی ہیلتھ ورکر اور سپروائزر کی تنخواہ 6000 اور سپروائزر کی 10000 روپے کرنے کا وعدہ کیا میری وزیر اعظم صاحب سے گزارش ہے کہ اس کا فوراً اعلان فرمائیں اور نوٹیفیکیشن جاری کروائیں۔ (رانا اظہار احمد ولد مختار احمد خان۔ فون 0300-4438552: )