برسلز (نامہ نگار) کشمیر سنٹر برسلز کے چیف ایگزیکٹو بیرسٹر عبدالمجید ترمبو کل بروز جمعرات 12 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس کشمیر سنٹر کے ایڈیٹوریم میں ہو گی جس میں ملکی و غیر ملکی صحافیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ بیرسٹر ترمبو اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی ہلاکتوں اور تشدد سمیت افغانستان چنن کے علاوہ دیگر اہم معاملات پر گفتگو کریں گے اور صحافیوں کو کشمیریوں کے مسائل سے آگاہ کریں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024