اسلام آباد (ریڈیو نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالتوں میں پانچ ضلعی ججوں کے تقرر کیلئے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق پانچ ضلعی ججز میں سے تین کراچی‘ ایک لاہور اور ایک راولپنڈی‘ اسلام آباد میں تعینات کئے جائینگے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024