کراچی (ریڈیو نیوز) کراچی میں رینجرز کو حاصل اختیارات میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کو انسداد دہشت گردی کے تحت اختیارات میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے‘ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024