A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: category_data

Filename: frontend_ver3/Templating_engine.php

Line Number: 35

امریکہ رواں ماہ پاکستان کو ایک ہزار لیزرگائیڈڈ بم کٹس دے گا

03 مارچ 2010
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی ائر فورس نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو اس ماہ ایک ہزار لیزرگائیڈڈ بم کٹس دے گا۔ لیزر گائیڈڈ بم کٹس طالبان کیخلاف لڑائی کیلئے دی جا رہی ہیں۔ پاکستان کو جون تک مزید 18 ایف 16 طیارے بھی فراہم کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان نے کہا کہ لیزر گائیڈڈ بم کٹس سے پاک فضائیہ مزید درست نشانہ لگا سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کو گزشتہ ماہ 1000 ایم ایم کے 82 بم فراہم کر چکا ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...