یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، آئل سمیت 70 اشیا 10 روپے تک مہنگی

03 مارچ 2010
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر گھی ، کوکنگ آئل اور دیگر 70 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 2 سے 10 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔