100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 20 روپے کمی Mar 03, 2010 10:31 AM, March 03, 2010 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 20 روپے کمی ہوئی جس سے اس کا ریٹ 6500 روپے سے کم ہو کر 6480 روپے ہو گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ