لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر شعیب منصور کی نئی فلم ”بول“ کی عکسبندی شروع ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز اندرون شہر اداکار شفقت چیمہ اور دیگر فنکاروں کے کچھ سین عکسبند کئے گئے۔ فلم میں ہیرو کا کردار گلوکار عاطف اسلم ادا کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ”خدا کے لئے“ دنیا بھر میں پسند کی گئی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38