اداکارہ نور 4 مارچ سے مقامی تھیٹر میں ڈرامہ کرینگی

03 مارچ 2010
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور 4 مارچ سے ناز تھیٹر میں ڈرامہ کریں گی۔ انہوں نے بتایا کہ میں ایک طویل عرصہ الفلاح تھیٹر پر سٹیج ڈرامہ کئے ہیں۔ اب ناز تھیٹر کی انتظامیہ کے ساتھ میرا معاہدہ ہو گیا ہے۔ ماہ نور نے بتایا کہ میں ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر رہی ہوں۔