Waqt News
Tuesday | October 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وفاقی کابینہ کی منظوری سے حاضر سروس تھری سٹار جنرل چیئرمین نادرا تعینات
  • برطانوی سکولوں میں موبائل فون پر مکمل پابندی
  • سعودی قیادت کا انقرہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت
  • ہمیں تعاون چاہیے خیرات نہیں‘ 135 ملین ڈالر کی یورپی امداد مسترد
  • اسرائیل کا دیر الزور میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

عمران خان اور فاشزم

Jun 03, 2023 7:01 AM, June 03, 2023
  • علی انوار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عمران خان اور فاشزم

عمران خان کو اللہ تعالی نے ایک موقع فراہم کیا تھا کہ وہ ملک کی قسمت کو سنواریں لیکن انہوں نے اپنی انتہا پسندانہ سوچ اور شخصی آمریت کی وجہ سے نہ صرف اپنی پارٹی کا نقصان کیا بلکہ ملک کی معیشت کو بھی نقصان پہنچایا۔ آج عمران خان کے ہزاروں کارکنان گرفتار ہیں تو صرف ان کی سوچ کی وجہ سے جو انہوں نے اپنے کارکنان کے درمیان پروان چڑھائی کہ اپنے سوا کسی کو درست نہیں سمجھنا اور ایک فاشسٹ سوچ کو پیدا کیا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے کارکنان کو یہ ترغیب دی کہ وہ آرمی کی تنصیبات پر چڑھ دوڑے اور بعد میں عمران خان نے ان سے لا تعلقی بھی اختیار کر لی۔ آج وہ عمران خان جو موجودہ حکومت پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں اور بغیر کسی ثبوت کے عسکری قیادت کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو اگر ہم ان کے دور حکومت کا جائزہ لیں تو عمران خان کے دور حکومت میں سیاسی مخالفین، صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں۔عمران خان کے فاشسٹ حکمرانی کے تحت، ہر مخالف آواز کو خاموش کر دیا گیا، ہراساں کیا گیا یا زبردستی غائب کر دیا گیا، اس طرح کا غیر انسانی سلوک کیا گیا۔صحافیوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں انہیں پابند سلاسل کیا گیا اور بعض کو تو نوکریوں سے دباؤ ڈال کر نکال دیا گیا (سلیم صافی کو 2018ء میں چینل سے ہٹایا گیا، نصرت جاوید کو دسمبر 2018ء میں نوکری چھوڑنے پر مجبور کیا گیا، اپریل 2021ء میں ابصار عالم کو گولی مار کر زخمی کیا گیا، جولائی 2020ء میں مطیع اللہ جان کو اغوا کیا گیا، مئی 2021ء میں اسد طور پر تشدد کیا گیا، محسن بیگ کو فروری/مارچ 2022ء میں 28 دنوں کے لیے گرفتار کیا گیا۔اس کے علاوہ کئی صحافیوں کو نوکریوں سے نکلوایا گیا اور تب وزیر اطلاعات فواد چودھری پرائیویٹ میڈیا کو بند کرنے کی دھمکیاں تک دیتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ اس کاکوئی مستقبل نہیں۔صحافیوں کیخلاف انتقامی کارروائیوں کے علاوہ اگر سیاسی انتقام کی بات کریں جس کا الزام آج عمران خان اپنے حریفوں پر لگا رہے ہیں تو ان کے دور میں جو سیاسی انتقام روا رکھا گیا اگر اس کا جائزہ لیں تو یہ ان کے سامنے معصوم دکھائی دیتے ہیں۔ رانا ثنا ء اللہ موجودہ وزیر داخلہ پر جھوٹا منشیات کا مقدمہ قائم کیا، انہیں جیل کی کال کوٹھری میں ڈال دیا گیا، اسی طرح موجودہ وزیراعظم شہباز شریف جو کہ کینسر کے مریض بھی ہیں، ان کی جائیدادوں پر چھاپہ، پارلیمنٹ لاجز پر چھاپہ مارا گیا انہیں نیب کی حراست میں رکھا گیا۔مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے کمروں میں چھاپے مارے گئے، اس کے علاوہ احسن اقبال کو ایک بے بنیاد کیس میں گرفتار کیا گیا اور پی پی کی قیادت کیخلاف کارروائیاں کی گئیں، نیب کو سیاسی ہتھیار کے طور پر عمران خان استعمال کرتے رہے، گرفتاری بعد میں ہوتی تھی ان کے وزراء پہلے ہی بتا دیتے تھے کہ فلاں کو گرفتار کر لیا جائے گا اور وہ گرفتار ہو جاتا تھا۔ پی ٹی آئی کی فاشسٹ سیاست کی وجہ سے یورپی یونین نے پاکستان کے GSP+ سٹیٹس کو ختم کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا تھا، پھر ایف اے ٹی ایف سے پاکستان باہر نکلا تو اس میں عسکری قیادت نے اہم کردار ادا کیا، پھر موجودہ حکومت نے آتے ہی ایف اے ٹی ایف کی شرائط مکمل کیں تاکہ پاکستان پر لگائی گئی پابندیوں کاخاتمہ ہو سکے۔ اس بات میں تو کوئی دو رائے نہیں ہے کہ کسی بھی دوسری پارٹی نے نامسائد حالات کے باوجود پی ٹی آئی کی حالیہ بدتمیزی کی طرح کا مظاہرہ نہیں کیا۔نوازشریف اپنی بیٹی کے ساتھ متعدد بار گرفتار ہوئے، سینکڑوں بار عدالت میں پیش ہوئے لیکن کسی نے عسکری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا۔ عمران خان کے شخصیتی پیروکاروں کو سیاسی حریفوں کے خلاف بدزبانی سکھا کر اکسایا گیا،مسجد نبوی ﷺکے احاطے کے اندر سیاسی حریفوں پر حملے کا بدقسمت واقعہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جو عمران خان کی فاشسٹ طرز کی سیاست کا ایک جیتا جاگتا نمونہ ہے۔ عمران خان اپنے مذموم عزائم کے لئے عوام کو کھلونے کی طرح استعمال کرتے ہیں، جس کی واضح مثال ان کا غیر ملکی صحافی کو دیا گیا حالیہ انٹر ویو ہے جس میں وہ اقرار کر رہے ہیں کہ ان کی گرفتاری پر فوج کیخلاف رد عمل تو ہونا ہی تھا(یہ پہلے سے پلان شدہ تھا) لیکن اگلے ہی لمحے کہتے ہیں کہ ہنگامے کرنے والے ان کے کارکنان اور لیڈر شپ تھی وہ اس میں شامل نہیں تھے یعنی فوری لا تعلقی بھی اختیار کر لی اور اپنا دامن بھی چھڑا لیا تاکہ کسی قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔ ان کی فاشسٹ پالیسیوں کے باعث ہی ان کی پارٹی کے اپنے ارکان نے ان سے علیحدگی اختیار کرنی شروع کر دی ہے اور اب تک سینکڑوں لوگ ان کو چھوڑ کر سیاست سے ہی تائب ہو چکے ہیں اور وہ جان چکے ہیں کہ عمران خان اپنی شخصیت کے حصار میں ہیں اور وہ اس کے آگے ملک کو بھی کچھ نہیں سمجھتے اور اس وقت دشمن کی زبان بول رہے ہیں۔ عمران خان نے عوام کو اپنے ہی اداروں کے خلاف بھڑکایا مگر ناکام رہے، عمران خان نے عوام کو اکسانے کے لئے ہر طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے۔ 9 مئی کے افسوسناک واقعات نے عمران خان کی اصلیت عوام کے سامنے عیاں کر دی ہے اور یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہے کہ عوام اپنے اداروں سے محبت کرتے ہیں اور ہر گز کسی فاشسٹ ایجنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے۔

وفاقی کابینہ کی منظوری سے حاضر سروس تھری سٹار جنرل چیئرمین نادرا تعینات

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
علی انوار

علی انوار

مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی ...

    Oct 02, 2023 | 18:12
  • پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی

    Oct 02, 2023 | 15:41
  • چکن مزیدسستا

    Oct 01, 2023 | 19:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پولیو کے خلاف جنگ جیتنا ہوگی، علماءکرام، اساتذہ اور والدین ...

    Oct 03, 2023
  • نواز شریف نے ٹکٹ بک کرالی،21اکتوبر کو ساڑھے 6بجے لاہور پہنچیں ...

    Oct 03, 2023
  • انتخابات کی تاریخ ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول

    Oct 03, 2023
  • ماضی میں بحران سے نکالا، انتخابات میں مسلم لیگ ن جیتے گی: ...

    Oct 03, 2023
  • غلط بیانی پکڑی گئی پھر معذرت نہیںکررہے، چیف جسٹس وکیل کے ...

    Oct 03, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • "ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے"

    Oct 03, 2023
  • ایک پرانا کالم

    Oct 03, 2023
  • پاکستان کے سیاسی و معاشی مسائل سیاسی قیادت کا اصل ...

    Oct 03, 2023
  • بھارت نامہ

    Oct 03, 2023
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • 1

    پاک چین دوستی: خطے کے مستحکم مستقبل کی ضامن ہے

  • 2

    عساکرِ پاکستا ن دہشت گردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے پر عزم

  • 3

    گردے کے غیرقانونی اپریشن کرنیوالا گروہ گرفتار

  • 4

    دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن ضروری ہے

  • 5

    پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی

  • 1

    منگل ‘ 16 ربیع الاول 1445ھ ‘ 3 اکتوبر 2023ئ

  • 2

    پیر ‘ 15 ربیع الاول 1445ھ ‘ 2 اکتوبر 2023ئ

  • 3

    ہمیں 10 سال دیں‘ محکمے کو درست کر دیں گے: وزیرصحت پنجاب

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • چین کے 100 سال اور میرا اضمحلال

    Oct 03, 2023
  • دہشت گردی کی نئی لہر

    Oct 03, 2023
  • مزاحمت نہیں مفاہمت

    Oct 03, 2023
  • وزیر اعظم سانحہ مستونگ کے متاثرین کی خود دلجوئی ...

    Oct 03, 2023
  • جوانوں کا استاد

    Oct 03, 2023
  • انتخابات کا بگل بجنے کو ہے !!

    Oct 02, 2023
  • عدم برادشت اور بڑھتے مسائل

    Oct 02, 2023
  • ربیع الاول :سلامو فوبیااور بین المذاہب ہم آہنگی

    Oct 02, 2023
  • ”ہم جیسے ہیں ویسے دکھتے نہیں“

    Oct 02, 2023
  • دینِ حق کی شرطِ اول۔۔۔۔۔!

    Oct 01, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رحمة اللعالمین(۱)

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کا حسن ِ معاشرت

  • 3

    حضور نبی کریم ﷺ کا حلم و عفو

  • 1

    احساس

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مملکت پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    دیدہ امید

  • 2

    نظریات

  • 3

    طبعِ مشرق

  • 4

    انقلاب

  • 5

    پایہ¿ تکمیل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group