وفاقی وزیر تونائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کراچی الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے 350میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کی جارہی تھی۔کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
کراچی الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے 350 MW اضافی بجلی فراہم کی جا رہی تھی۔ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لئے اس مقدار میں مزید 200 MW کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) June 3, 2021