ورلڈکپ: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 کا ہدف Jun 03, 2019 | 19:08 7:08 PM, June 03, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ناٹنگھم: ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک