مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تمام فریقوں کو مل بیٹھنا ہو گا: وی پی ویدک
لاہور (خبر نگار) مسئلہ کشمےر کا حل چاروں فریقوں ےعنی پاکستان، بھارت، آزاد کشمےر اور مقبوضہ کشمےر کے دانشوروں کو مل بےٹھ کر نکالنا ہو گا لےکن اگر کشمےرےوں کی اےک آزاد رےاست بنتی ہے تو اےسی رےاست کو آمدنی کے وسائل کی کمی اور لےنڈ لاک ہونے کی وجہ سے آزادی کے بعد پوری دنےا کی غلامی کرنی پڑ سکتی ہے۔ بھارتی حکام پر زور دےتا ہوں کہ وہ محض باتےں بنانے کی بجائے کشمےر سے فوجےں نکالےں تاکہ اس معاملے پر بات چےت آگے بڑھائی جا سکے۔ کشمےرےوں کی آزادی کے حق مےں ہوں لےکن علےحدگی کے حق مےں نہےں۔ ان خےالات کا اظہار کونسل برائے بھارتی خارجہ پالےسی کے چیئرمےن، صحافی و کالم نگار ڈاکٹر وی پی وےدک نے ٹےک سوسائٹی کلب مےں پاکستان وےثنری فورم کے ممبران سے ”پاک بھارت تعلقات کا مستقبل“ کے موضوع پر بات چےت کرتے ہوئے کےا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت مےں بعض لوگوں نے پاک بھارت تقسےم کو قبول نہےں کےا لےکن اس کا مطلب ےہ ہرگز نہےں کہ وہ پاکستان کے وجود کو ختم کرنا چاہتے ہےں۔ ڈاکٹر محمد صادق، زبےر شےخ، قےوم نظامی، انجےنئر عبدالمجےد خان، جمےل گشکوری، انجےنئر محمد عظےم ، جسٹس (ر) شرےف حسےن بخاری، انجےنئر محمودالرحمٰن چغتائی، سردار محمد سعےد خاں اور دےگر ممبران نے خصوصی اجلاس مےں شرکت کی۔
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
بھات مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کیلئے تیار نہیں، کشمیر کا حل دوایٹمی قوتوں ...
مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھات مسئلہ کشمیر ...
پاکستان کشمیر کو دو طرفہ قرار دینے والے شملہ معاہدہ نکات منسوخ کرکے ...
مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے حکومت ...
نوجوان نسل کو مسئلہ جوناگڑھ سے آگاہ کریں، مسئلہ عالمی سطح پر اجاگر ...
اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) الحاقی دستاویز کے تحت جونا گڑھ قانونی طور پر ...