نواز شرےف نے ملک کی تعمےر و ترقی کےلئے تعمےری سےاست کی بنےاد رکھ دی ہے: قیصر احمد شیخ
لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے ممتاز رہنما اور ممبر قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم پر بوجھ بننے نہیں بلکہ اپنے ہم وطنوں کا بوجھ اور دکھ درد بانٹنے آئے ہیں۔ میاں نوازشریف نے پاکستان کی تعمیروترقی کیلئے تعمیری سیاست کی بنیاد رکھ دی ہے۔ میاں نوازشریف بحیثیت وزیراعظم کرپشن مافیا کو لگام دیں گے، اداروں میں بدعنوانی اور من مانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ پچھلے پانچ سال اقتدار کے ایوانوں میں سازشوں کے سوا کچھ نہیں ہوا لہٰذا آئندہ پانچ سال کام، کام اور صرف کام ہوگا۔ ہماری حکومت تعمیراتی منصوبوں کے معیار اور ان کی رفتار پر سمجھوتہ نہیں کرے گی لہٰذاءکسی چور اور کام چور کو گڑبڑ کی اجازت نہیں دیں گے۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
قرارداد پاکستان کی بدولت مملکت خداداد پاکستان حاصل ہوا‘ قیصر شیخ اللہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک جانثاران پاکستان کے زیراہتمام کورنگی میں جلسہ ...
نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی اچھی بات ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ...
نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی اچھی با ت ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ...