طوفانی بگولے کیسے بنتے ہیں؟ کیسے آتے ہیں؟ امریکہ کا اندازہ لگانے کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
نیویارک (آن لائن) امریکہ میں بگولوں کے خطرناک ہونے کا اندازہ لگانے کے لیے ڈرون کا استعمال کیا جائے گا۔ طوفانی بگولے کیسے بنتے ہیں؟ کیسے آتے ہیں؟اورکتنے طاقتور ہوتے ہیں ؟ان سب کی معلومات ڈرون حاصل کریں گے۔فیصلہ ہزاروں افراد کی ان بگولوں کے آنے سے ہونیوالی ہلاکتوں کے بعد کیا گیا ہے۔