کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیوی کو امریکہ کی طرف سے ملنے والے پی سی اورین طیارے 20 سال پرانے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان طیاروں کو قابل استعمال اور جدید بنانے کے لئے چار کروڑ 95 لاکھ ڈالر خرچ ہوں گے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کیپٹن مبین باجوہ کا کہنا ہے کہ طیارے پرانے ضرور ہیں لیکن ناقابل استعمال نہیں ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024