اسلام اباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا ،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا۔
صدرِ نے سینٹ اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر لیا
Jul 03, 2024