
فرحت شہزادی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ فرح خان نے الزامات لگانے پر عطا اللہ تارڑ اور ملک احمد خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ سول عدالت میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فرحت شہزادی کے وکیل اظہر صدیق نے بتایا کہ فرح خان کا الزامات لگانے پر عطا اللہ تارڑ اور ملک احمد خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عطا اللہ تارڑ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ سول عدالت میں دائر کیا جا رہا ہے۔