پیدل چل ے والوں کے حقوق
مکرمی: مختلف اقسام کی چھوٹی بڑی گاڑیوں پبلک ٹرا سپورٹ اور دیگر سفری سہولتوں کے اس دور میں ٹریفک کے ازدھام میں پیدل چل ے والوں کو شدید دشواریوں کا سام ا کر ا پڑ رہا ہے۔ پیدل افراد کو راستہ بھی ہیں ملتا اور اکثر گاڑی سوار ا ہیں ٹکر مار کر زخمی کر دیتے بلکہ موت کے ہمک ار کر دیتے ہیں۔ اس لئے گاڑی سوار افراد کو چاہیئے کہ وہ پیدل چل ے والے لوگوں کے حقوق اور سلامتی کا خیال رکھیں تاکہ ایک پر ام معاشرے کا قیام عمل میں آسکے اور دوسری اقوام اور ممالک کے لئے ہمارا معاشرہ اور ملک ایک مثال ب سکے اور ہمیں د یا کی ظروں میں شرم دہ ہو ے کے بجائے سر خرو ہو ے کا موقع مل سکے۔
(ارشاد علی 03005607307