نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
مسئلہ فلسطین نے مسلمانوں کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ ذاتی طور پر میں ایک ایسے مسئلے کی خاطر جس کا تعلق اسلام اور ہندوستان سے ہے‘ جیل جانے کو تیار ہوں۔ مشرق کے دروازے پر مغربی استعمار کے اس اڈے کی تعمیر اسلام اور ہندوستان دونوں کیلئے خطرہ کا باعث ہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)