لاہور( سپورٹس رپورٹر ) چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ انگلینڈ پہنچ گیا۔محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، وہاب ریاض، فخر زمان اور شاداب خان رات گئے لاہور سے انگلینڈ روانہ ہوئے تھے۔چھ کھلاڑی لندن سے بذریعہ بس وورسٹر شائر پہنچیں گے۔ووسٹر شائر میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج کے بعد ان کھلاڑیوں کو اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت ہوگی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024