انفارمشن ڈیسک کی ضرورت
مکرمی: 21-2-2020 کو میں کام کے سلسلے میں ایک نجی بنک گیا جو کلرسیدان میں کشمیر روڈپر واقع ہے اس میں کوئی انفارمشن ڈیسک موجود نہ تھا ، کیئشر سے معلومات لینے گیا تو اس نے جاہلانہ انداز میں مخاطب کیا ۔میری گورنر سٹیٹ بنک سے درخواست ہے کہ ہر بینک کے اندر انفارمیشن ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے ( ہومیو ڈاکٹر ضیاء الحسن 0302-5142414 )