اسلام Jul 03, 2020 6:38 AM, July 03, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام کیلئے اس ملک میں نازک زمانہ آرہا ہے۔ جن لوگوں کو کچھ احساس ہے۔ ان کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کیلئے ہرممکن کوشش اس ملک میں کریں۔ علماء میں مواہنت آگئی ہے۔ یہ گروہ حق کو کہنے سے ڈرتا ہے۔(چودھری نیاز علی خان کے نام علامہ اقبال کا خط) شیئر کریں: Share Tweet Google+