خیبر پختونخوا سے پولیو کے پانچ کیسز سامنے آگئے ,تین بنوں سے جبکہ دو کیسزتورغر سے رپورٹ ہوئے جن کی تصدیق ایمرجنسی آپریشن سنٹرخیبر پختونخوا نے کردی. پورے پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 37 ہوگئی .خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد31جبکہ بنوں ڈویژن کی تعداد 14ہوگئی ہے. پولیوحکام کے مطابق پولیو وائرس میں شکار بچے کے والدین پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری تھے. بنوں ڈویژن پولیو وائرس کے لحاظ سے حساس ترین قرار دیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38