لندن( سپورٹس رپورٹر) عالمی کپ 2019 میں بکیوں نے پاکستان ٹیم کے سیمی فائنل میں رسائی کو یقینی قرار دیدیا ہے۔ بکیوں کی اس وقت تمام نگاہیں میزبان انگلینڈ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ پر لگی پوئی ہیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے بکیوں نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میچ کیلئے کوالیفائی کر جائے گی۔ جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا کے ساتھ ہونے کا امکان ہے۔ بکیوں کی جانب سے انگینڈ اور نیوزی لینڈ میچ میں میزبان انگلش ٹیم کو جیت کیلئے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024