کراچی:انٹر بنک میں ڈالرسستا Jul 03, 2019 | 13:32 1:32 PM, July 03, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک