روبینہ خالد کیخلاف ریفرنس 16 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(نا مہ نگار)احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کے خلاف دائر ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، سماعت 16جولائی کو سماعت ہوگی ، روبینہ خالد پر لوک ورثہ کے فنڈز میں خورد برد کا الزام ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کے خلاف دائر ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، جج محمد بشیر کی جانب سے شریک ملزمان محمد شفیع ،تابندی ظفر اور روبینہ خالد کے خلاف نوٹسز جاری کئے گئے