مفتی نعیم الرحمن ملک نوجوانان توحیدوسنت صوبہ پنجاب کے امیر منتخب
راولپنڈ ی ( نیوز ڈیسک )مفتی نعیم الرحمن ملک نوجوانان توحیدوسنت صوبہ پنجاب کے امیر منتخب ہو گئے نوجوانان توحیدوسنت پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ وشوری کے اجلاس میں مفتی نعیم الرحمن ملک کو صوبہ پنجاب کا نیا امیر منتخب کردیا گیا۔