پولیس کا قحبہ خانے پر 2 افراد اور 2 خواتین گرفتار Jul 03, 2019 6:16 AM, July 03, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) فیروز والا پولیس نے امامیہ کالونی میں قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر دو عورتوں اور مردوں کو گرفتار کر لیا پولیس نے اس ضمن میں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+