مختلف کا رروائیوں کے دوران پانچ منشیات فروشوں سمیت 13ملزمان گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران پانچ منشیات فروشوں سمیت 13ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا نہ تر نو ل پولیس نے منشیا ت فروشی کے خلاف ڈورے گائوںاور فتح جھنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان نو ر زمان ، ارشد محمود ، الطا ف اور محمد نو ازکو گرفتار کر کے ان سے 625گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی تھا نہ نو ن پولیس نے بغیر اجا زت پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم محمد ثاقب کو گرفتار کر لیا، سی آئی اے پولیس نے ملزمان وقا ص شبیر اور طا ہر اقبال کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6عدد مو با ئل فون برآمد کرلئے تھا نہ رمنا پولیس نے ایک نا ئجیرین باشندے سے ایک بوتل شراب برآمد کر لی تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے افغان باشندے اکبر خان کو14 فارنر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم شاہنو از سے 48بو تل شراب بر آمد کرلی تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم مصدق حسین سے 8کین بئیر بر آمد کرلئے تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے ملزم خا نہ گل سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ملزم ظفر محمود سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی ۔