میونسپل کارپوریشن نے لاری اڈا کی پارک باتھ روم اور قلعہ پر دمدمہ کا قبضہ لے لیا
ملتان (خبر نگار خصوصی) میونسپل کارپوریشن کے شعبہ ریگولیشن نے جنرل بس سٹینڈ کی پارک، باتھ روم اور قلعہ کہنہ قاسم باغ پر دمدمہ کا قبضہ لے لیا گیا ہے۔ 30 جون کو ان مقامات کا ٹھیکہ ختم ہو گیا تھا لیکن ٹھیکیداروں کی طرف سے قبضہ نہیں دیا جا رہا تھا۔