اسلام آباد کے نئے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے چار ج سبنھال لیا
اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد کے نئے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے 2جولائی بروز پیر کو اپنے عہدے کا چار ج سبنھال لیا ہے اور اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کردی ہے ۔ قبل ازیں جب نئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اپنے دفتر پہنچے تو انتظامیہ کے افسروں اور اسٹاف نے ان کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا ۔