ایس پی بہار احمد شاہ کو پنجاب کانسٹیبلری تھری کمانڈ ر تعینات کرنے کے احکامات جاری
ملتان (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے ایس پی بہار احمد شاہ کو پنجاب کانسٹیبلری تھری کا کمانڈر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے اس سے قبل بہار احمد شاہ ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔