سویڈن میں جنسی تعلقات سے متعلق نیا قانون نافذ
سٹاک ہوم ( آن لائن نیٹ نیوز) سویڈن میں جنسی تعلقات سے متعلق ’’لا آف انڈرسٹینڈنگ‘‘ نیا قانون نافذ کر دیا گیا۔ جس کے تحت کسی بھی جنسی تعلق سے قبل فریقین کی واضح اور قابل شناخت آمادگی کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے بصورت دیگر اس تعلق کو جنسی زیادتی سمجھا جائے گا اور قابل گرفت ہو گا۔