پناہ گزینوں کے حوالے سے پالیسی، جرمن وزیرِ داخلہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا
برلن(آن لائن)پناہ گزیوں کے حوالے سے پالیسی کے معاملے پر جرمن وزیرِ داخلہ ہورسٹ سیہوفر نے اپنے سرکاری عہدے اور اپنی جماعت کرسچن سوشل یونین (سی ایس یو) کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ انجلینا مرکل کی حکومت کو خطرہ ہو گیا۔