نیازمانہ نئے صبح وشام پیداکر
وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ، پارلیمنٹ یا اسمبلوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کرے معاملات میں مقتدر قرار دے، اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)