ڈاکٹر طاہر رضا بخاری بحال، ڈی جی اوقاف پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار ) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کو بحال کرکے انہیں ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب کے عہدہ کا چارج سنبھالنے کا نوٹیفکشن جاری کر دیا، جس کے بعد طاہر بخاری نے گزشتہ روز بطور ڈی جی اوقاف چارج سنبھال لیا۔