پارکس کی بحالی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (وقائع نگار خصوصی) میٹرو اور اورنج لائن ٹرین منصوبوں کی تکمیل کے بعد لاہور میں پارکس اور کھیل کے میدانوں کی بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست شہری منیر احمد نے دائر کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت پی ایچ اے تحفظ ماحولیاتی ایجنسی اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔