غیر ملکی ملزمہ کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نے منشیات سمگلنگ کیس میں غیر ملکی ماڈل ملزمہ ٹریسا کے کیس کی سماعت کی۔فاضل عدالت نے گواہان کے پیش نہ ہونے پرانکے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 8جولائی تک ملتوی کر دی۔