لاہور (سپورٹس رپورٹر) اےل سی سی اے انڈر 16کرکٹ لےگ مےں مزےد دو مےچز کا فےصلہ ہو گےا، ماڈل ٹا¶ن کلب گرا¶نڈ مےں اےسٹ زون وائٹس نے نارتھ زون وائٹس کو 9 وکٹ سے شکست دیدی۔ دوسرے میچ میں وےسٹ زون بلےو نے اےسٹ زون بلےو کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38