قومی ایئرلائن کی آفیسرز ایسوسی ایشن نے  عامر حیات کی تقرری خلاف ضابطہ قرار دے دی

Jan 03, 2025

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن کی آفیسرز ایسوسی ایشن ساسا نے ایئروائس مارشل عامر حیات کی بطور سی ای او تقرری خلاف ضابطہ قرار دے دی۔ نئے سی ای او کی تقرری پر قومی ایئرلائن کی آفیسرز ایسوسی ایشن ساسا کا رد عمل سامنے آگیا۔

مزیدخبریں