لاہور(سپورٹس رپورٹر) دنیاکی معمر ترین اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ اگنس کلیٹی 103سال کی عمر میں چل بسیں ۔ انہوںنے دو المپکس گیمز میں دس میڈلز جیتے تھے ۔وہ 1921ء میں ہنگری کے شہر بدھا پسٹ میں پیدا ہوئیں۔31سال کی عمر میں 1952ء میں پہلا اولمپک میڈل جیتا تھا۔
دنیاکی معمر ترین اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ اگنس کلیٹی 103سال کی عمر میں چل بسیں
Jan 03, 2025