عمران خان نے اداروں کودرست سمت میں گامزن کردیا : عظیم نوری گھمن
سیالکوٹ(نامہ نگار)رہنما تحریک انصاف وسابق ایم پی اے چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہاہے کہعمران خان نے اداروں کودرست سمت میں گامزن کردیا ۔ ہمارا لیڈر ملک کوایشین ٹائیگر نہیں فلاحی ریاست بنانا چاہتا ہے۔