Waqt News
Sunday | April 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا فیصلہ
  • بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شرح 9.67 فیصد تک پہنچ گئی
  • قومی اسمبلی میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف کل متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ
  • پسماندہ علاقوں میں نادار بچوں کومعیاری تعلیم فراہم کررہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
  • شہبازشریف کی ضمانت کے4 روز بعد اختلافی نوٹ قابل تشویش ہے: مریم اورنگزیب

بلاول بھٹو کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

Jan 03, 2020 | 13:56 1:56 PM, January 03, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 بلاول بھٹو کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ( ن) لیگ کو آرمی ایکٹ بل کی حمایت سے قبل مشاورت کرنی چاہیے تھی۔ پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی چیف کے نوٹیفکیشن کی طرح آرمی ایکٹ میں ترمیم کو بھی متنازع بنا رہی ہے، حکومت اورمسلم لیگ ن مل کر عجلت میں قانون سازی کررہے ہیں، ن لیگ نے بل کی غیرمشروط حمایت کااعلان کیا تھا، میرے خیال میں ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا، قائد حزب اختلاف شہباز شریف کواپوزیشن سے مشاورت کرناچاہیے تھی، ن لیگ نے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اس بل کو پارلیمانی طریقہ کار کے مطابق پاس کیا جائے گا، مناسب ہوگا کہ اس بل کو قومی اسمبلی میں منظوری سے قبل قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بھیجا جائے، پارلیمانی قواعدوضوابط کے تحت قانون سازی ہوئی تو ساتھ دیں گے، پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں جنرل کیانی کوتوسیع دی، ہم توسیع کے مخالف نہیں مگر چاہتے ہیں کہ پارلیمانی قوائد وضوابط پرعمل کیا جائے۔بلاول نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کی کامیابی ہے کہ یہ معاملہ پارلیمان میں آیا، عدالت نے تسلیم کیا کہ طاقت کا سرچشمہ پارلیمان ہے، یہ انتہائی حساس معاملہ ہے، اس کی حساسیت مدنظر رکھ کے اسے حل کرنا چاہئے،ہمارے پاس صرف 50 ووٹ ہیں، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ ہم احتساب کا شفاف نظام چاہتے ہیں، پارلیمانی احتساب کے نظام کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

 ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول  کی سکندآباد اور شیرشاہ پوسٹ کی انسپکشن
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • سینیٹ نے نیوی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

    Jan 08, 2020 | 15:23
  • بختاور بھٹو زرداری آج نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گی

    Jan 29, 2021 | 11:17
  • بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی

    Nov 27, 2020 | 22:15
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، میوچل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل کثرت ...

    Aug 07, 2020 | 09:13
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا ...

    Apr 18, 2021 | 13:43
  • بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شرح 9.67 فیصد تک پہنچ ...

    Apr 18, 2021 | 13:33
  • قومی اسمبلی میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف کل متفقہ قرار داد ...

    Apr 18, 2021 | 13:27
  • پسماندہ علاقوں میں نادار بچوں کومعیاری تعلیم فراہم کررہے ...

    Apr 18, 2021 | 13:22
  • شہبازشریف کی ضمانت کے4 روز بعد اختلافی نوٹ قابل تشویش ہے: ...

    Apr 18, 2021 | 13:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 2

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 3

    ٹی 20 سیریز میں بھی

  • 4

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 5

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 1

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 2

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد نامہ ، عجز و شُکر ِباری/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 18, 2021
  • جنوبی ایشیا میں اہم سرگرمیاں …امریکہ کے پاس وقت ...

    Apr 18, 2021
  • سورس رپورٹ

    Apr 18, 2021
  • جہلم میں سیاحتی خزانہ

    Apr 18, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(1)

    Apr 18, 2021
  • زکوٰۃ و خیرات کے کون حق دار ہیں؟

    Apr 18, 2021
  • دوست، سیاست اور جہانگیر ترین

    Apr 18, 2021
  •  وزیر اعظم اور سرگودھا کی نئی پرانی رہائشی سکیمیں

    Apr 18, 2021
  • ہاتھ آنکھوں پر رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا! 

    Apr 18, 2021
  • ’’بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر۔۔۔‘‘

    Apr 18, 2021
  • 1

    کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا

  • 2

    ’’سیدھی بات‘‘ میں غلط بات

  • 3

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 4

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 5

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 4

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 5

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 1

    پاکستان

  • 2

    اسلام انصاف

  • 3

    طویل صف

  • 4

    قدرت نے پاکستان

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    زندہ

  • 2

    ملا کے دین

  • 3

    مصلحت

  • 4

    ہندی مسلمانوں

  • 5

    زمین و آسماں

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، ...

  • 2

    روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ

  • 3

    رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا ،فواد چوہدری

  • 4

    بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک

  • 5

    امریکامیں کینسر ویکسین کے ابتدائی ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group