ندا چودھری کا خفیہ بنک اکاونٹ پکڑا گیا
ملتان(شوبز ڈیسک) ایف بی آر نے 73 لاکھ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا گیا۔ندا چودھری کے جلووں کا ہے ایک عالم دیوانہ ہے، تاہم ایف بی آر نے ان کے ایک خفیہ اکاو¿نٹ کا کھوج لگا لیا ہے۔ جو اداکارہ نے اپنے ٹیکس ریٹرنز میں ظاہر نہیں کیا تھا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق دو کروڑ روپے اس خفیہ بنک میں فکس کرایے گئے تھے۔