رحمان سوفٹ نے اپنی ویب سائٹ کا اجرا کردیا

03 جنوری 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) آئی ٹی کے معروف ادارہ رحمان سوفٹ نے گولڈ مائن پلازہ فیروز پورروڈ پر اپنی ویب سائیٹ net rehmansoft www کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رحمان سوفٹ کے چیئرمین خلیل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارہ کے آئی ٹی ماہرین کی ٹیم بزنس کمیونٹی اور معاشرے کے دیگر طبقات اور افراد کو ویب سائیٹ ڈویلپمنٹ ،ویب سائیٹ، ڈیزائننگ ،ویب سائیٹ ہو سٹنگ ،گرافک ڈیزائننگ اور پرنٹ میڈیا سے متعلقہ تمام سروسزنہایت کم نرخوںپر مہیا کریں گے۔