فیصل آباد میں ہائیکورٹ بنچ نہ بنائے جانے کیخلاف کمالیہ بار کی ہڑتال

03 جنوری 2016

؎کمالیہ (نامہ نگار) کمالیہ بار ایسوسی ایشن نے گزشتہ روز فیصل آباد میں ہائیکورٹ کا بنچ نہ بنائے جانے کیخلاف ہڑتال کی، کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہوا۔

اس موقع پر صدر بار ایسوسی ایشن کمالیہ رانا ریاض علی خاں ایڈووکیٹ نے کہا ہے فیصل آباد میں ہائیکورٹ کا بنچ نہ بنائے جانے تک ہماری ہفتہ وار ہڑتال جاری رہے گی۔
کمالیہ/ وکلاء ہڑتال