کوئٹہ: ایف سی کی کارروائی‘ ٹینکرز میں لوڈ 69 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا Jan 03, 2016 2:09 PM, January 03, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (آئی این پی) فرنٹیئر کور کے عملے نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو آئل ٹینکروں میں لوڈ 69 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+