2015ء میں مودی کی کارکردگی سے عوام کو مایوسی، رواں سال چیلنجز سے بھرا ہوگا: بی بی سی
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے 2015ء کا اختتام پاکستان کے اچانک دورے سے کیا۔ بی بی سی کے مطابق گزشتہ سال مودی کی کارکردگی سے بھارتی عوام کو مایوسی ہوئی اور رواں سال بھی ان کیلئے چیلنجوں سے بھرا ہوگا۔