گوجرانوالہ: والدین کی سرزنش سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہر کھا کر زندگی ختم کر لی

03 جنوری 2016

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) والدین کی سرزنش سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ مرالی والا کے حسن کی والدین نے بات نہ ماننے پر سرزنش کی گندم میں رکھنے والی گولیاں پھانک لیں۔ اسے ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔